-
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور، کیا عمران خان جیل سے رہا ہوں گے؟
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
سانحہ 9 مئی کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی سے متعلق کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
پاکستان کے دو بڑے شہروں میں ایک بار پھر لگا لاک ڈاؤن، نئی دہلی اور ڈھاکہ کے حالات اور بھی بدتر
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۵پاکستان کے شہروں لاہور اور ملتان میں جمعے ، ہفتے اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔
-
سپریم کورٹ آف انڈیا کا بلڈوزر کارروائیوں کے حوالے سے تاریخی فیصلہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے ملک کی بعض ریاستی حکومتوں کے من چاہے انداز میں جاری بلڈوزر کارروائیوں کے حوالے سے ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے اُس پر پابندی لگا دی ہے۔
-
عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نومئی کے چار مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔
-
صیہونی حکومت کو اس کی جارحیت کا سخت جواب دیا جائیگا: ایرانی چیف جسٹس
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے بین الاقوامی سطح پر جارح صیہونی حکومت کے خلاف قانونی چارہ جوئی اور اس کی مذمت کے لیے مزید کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تحریک انصاف قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی حقدار ہے: سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳سپریم کورٹ آف پاکستان کے اکثریتی ججز نے پاکستان تحریک انصاف کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی حقدار ہے۔
-
پاکستان: آئینی ترمیم غیر معینہ مدت تک مؤخر
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی نے مجوزہ آئینی ترمیم غیر معینہ مدت تک مؤخر ہونے کی تصدیق کردی۔
-
فوج کی تحویل میں نہ دیا جائے: عمران خان
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶پاکستانی تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے ممکنہ طور پر فوج کی تحویل میں دیے جانے کے خدشے کے تحت عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔
-
الزام ثابت ہونے پر بھی کسی کے گھر پر بلڈوزر نہيں چلایا جاسکتا: ہندوستانی سپریم کورٹ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲ہندوستانی سپریم کورٹ نے بعض ریاستوں میں ملزمان کے گھروں کو بلڈوزروں سے منہدم کرنے کی کارروائی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزام ثابت ہونے پر کسی کے گھر پر بلڈوزر نہيں چلایا جاسکتا۔