-
عراقی رضاکار فورس نے امریکا کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل یونٹ عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل نے امریکیوں سے مقابلے اور غاصبوں کے خلاف حملے تیز کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
عراق، اربیل علاقے میں موساد کے ٹھکانے پر بڑا حملہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۱کچھ میڈیا ذرائع نے اسرائیلی وزیر خارجہ کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران شمالی عراق میں موساد کے ایک اڈے پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
-
سید ابراہیم رئیسی کی فتح سے امریکا غضے میں ہے: عراقی رضاکار فورس
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۲عراقی رضاکار فورس کا کہنا ہے کہ ایران کے صدارتی انتخابات میں سید ابراہیم رئیسی کی فتح سے امریکا ناراض ہو گیا۔
-
عراقی رضاکار فورس نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ تصاویر + ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳عراقی رضاکار فورس نے امریکی دباؤ کا جواب دیتے ہوئے طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
عراق، بغداد میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے بغداد میں ایک بڑی سازش کو ناکام بنانے کی اطلاع دی ہے۔
-
بغداد کو دہلانے کی تھی سازش، عراقی آرمی کا بر وقت آپریشن
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے دار الحکومت بغداد کے جنوبی علاقے میں دہشت گردوں کی ایک کارروائی ناکام بنا دی۔
-
امریکا نے عراقی فوج کی طاقت کا اعتراف کیا، داعش کے خلاف خود ہی سنبھال رہی ہے کمان
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۵عراق میں داعش مخالف امریکی اتحاد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عراقی فوج داعش کے خلاف جنگ کی کمان اپنے ہاتھ میں لئے ہوئے ہے اور اس اتحاد کا کردار صرف ٹریننگ اور فوجی مشاورت ہی ہے۔
-
عراق، داعش کے دہشت گردوں کے خلاف رضاکار فورس کا وسیع آپریشن
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۹عراق میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف ایک بار پھر رضاکار فورس الحشد الشعبی نے آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے 2 سرکردہ دہشتگرد ہلاک
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ دیالہ میں دہشتگرد گروہ داعش کے دودہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
عراق، سیکورٹی اہلکاروں کا کامیاب آپریشن، 11 دہشت گرد گرفتار
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے داعش کے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔