عراق کے صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش کے کئی خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگا کر ان میں موجود بڑی مقدار میں ہتھیاروں اور گولہ بارود کو ضبط کر لیا ہے۔
عراقی سیکورٹی فورس نے تین صوبوں میں تلاشی کی کارروائی جاری رکھتے ہوئے داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ ہتھیاروں کے کئی گوداموں کا انکشاف کیا ہے۔
عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں کو ٹھیک ٹھاک نشانہ بنایا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے الانبار میں ہتھیاروں کے بہت بڑے ذخیرے کا پتہ لگایا ہے۔
داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ عناصر کے اہم ٹھکانوں پر عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائی میں تین عراقی فوجی شہید ہو گئے۔
عراق کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملک کے مشرقی علاقوں میں داعش کے باقیات کے خلاف مشترکہ زمینی اور فضائی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے عناصر کے خلاف ایک بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کیا ہے-