-
ایران کی سرحدوں کے قریب ہزاروں دہشت گردوں کے مراکز تہران کے لئے قابل قبول نہیں
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷جنرل باقری نے کہا ہے کہ عراق کے کردستان ریجن میں ، ایران کی سرحدوں کے قریب امریکا اور صیہونی حکومت کے حمایت یافتہ ہزاروں دہشت گردوں کے مراکز تہران کے لئے قابل قبول نہیں ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف حملے جاری رہیں گے: جنرل باقری
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایران کی شمال مغربی سرحد پر موجود 3000 امریکی اور اسرائیلی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف حملے جاری رہیں گے۔
-
عراق، ایسے تباہ ہوا دہشت گردوں کا اہم ٹھکانہ+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج نے عراقی کردستان میں واقع دہشت گرد گروہ کوملہ کو ٹھکانوں کو متعدد بیلسٹک میزائلوں، راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا۔
-
ایران کے حملوں سے امریکا سیخ پا، تہران نے کہا جاری رہیں گے حملے + ویڈیو+ تصاویر
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴دہشت گرد گروہ "کوملہ" نے ایران کے حملوں کے بعد ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
عراقی اسپیکر کا استعفی، سیاسی محرکات
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹عراقی کی پارلیمنٹ مجلس النواب کے اسپیکر محمد الحلبوسی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور اس معاملے پر بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں ارکان سےووٹنگ کی اپیل کی ہے۔
-
بلؤوں میں کوملہ اور داعش کے عناصر کی گرفتاری
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴ایران میں حالیہ بلوؤں کے دوران داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کے عناصر کی شمولیت کے واضح ثبوت سامنے آگئے ہیں اس درمیان صوبے مازندران کے اعلی صوبائی عہدیدار نے بھی کہا ہے کہ صوبے مازندران کے حالیہ بلؤوں کے دوران دہشت گرد گروہ کوملہ اور داعش کے کئی عناصر گرفتار کر لئے گئے ہیں۔
-
ایران کے دشمنوں پر یوں برسی موت+ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان کے علاقے میں انقلاب دشمن عناصر اور حالیہ فسادات کے حامیوں کے ٹھکانے کو توپخانوں سے نشانہ بنایا۔
-
عراق میں ترک فوجی چھاؤنی پر میزائل حملے کی ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸گزشتہ روز شمالی عراق میں ترکی کی ایک فوجی چھاؤنی پر کنکورس میزائل سے حملہ ہوا تھا جس کی ویڈیو بھی اب منظر عام پر آگئی ہے۔
-
عراق، ترک قونصل خانے پر راکٹ حملہ، انقرہ سیخ پا
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲عراقی سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل میں واقع ترکی کے قونصل خانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں ترکی سے بڑھتی نفرت+ ویڈیوز
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱عراق پر ترکی کے حملوں اور ان حملوں میں عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کی وجہ سے عوامی سطح پر نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔