عراقی کردستان کے علاقے اربیل میں موجود دہشت گرد امریکی فوج کی چھاونی پر کئی ڈرون طیاروں کے حملے کئے گئے ہيں۔
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا کے سیکریٹری جنرل نے صوبے دیالہ میں عراقی فوجیوں پر داعشی دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا جارہا ہے
کرد عراقی خاتون شیلان فواد نے ملک کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
عراقی کردستان کی سوشلسٹ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ محمد حاجی محمود نے کہا ہے کہ مغرب کی جانب سے داعش کی مدد و حمایت پوری طرح واضح ہے۔
عراقی کردستان کے علاقے میں شدید بارش کی وجہ سے سیلاب آ گیا جس میں آٹھ افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
عسکری امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ سرحد پار انقلاب دشمن دہشت گرد گروہوں کو ہم نشانہ بنائیں گے۔
حزب اللہ لبنان نے عراقی کردستان کے صدر مقام اربیل میں ہوئی صیہونی نشست پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے صیہونی دشمن کے ساتھ ڈائلوگ کلچر کو فروغ دینے کی ایک ناکام کوشش قرار دیا۔
عراقی حکومت نے ایک بیان جاری کرکے عراقی کردستان کے اربیل علاقے میں ہونے والی صیہونیوں کے اس اجلاس کو غیر قانونی قرار دیا ہے جسے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے نام پر منعقد کیا گیا۔
شمالی عراق میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں انقلاب اسلامی کے دشمن عناصر کے 4 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔ اس کارروائی میں دہشتگردوں کے کمانڈ روم اور انکے اسلحوں کے گودام بھی تباہ ہوگئے-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے شمالی عراق میں انقلاب مخالف دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔