-
شام میں غاصب امریکہ کے فوجی اڈے پر شدید میزائل حملے
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۴خبری ذرائع نے پیر کی شام کو مشرقی شام میں غاصب امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائل حملوں کی اطلاع دی۔
-
حزب اللہ عراق کا امریکہ اور اسرائیل کو سخت انتباہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵عراقی حزب اللہ نے اسرائیل کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے مفاد پر اس کے حملے بدستور جاری رہيں گے۔
-
عرب لیگ کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۲ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں دہشت گردوں کے ہیڈ کوارٹر پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حملے کے تعلق سے عرب لیگ کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ایران مجرموں اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے میں کوئی پس و پیش نہیں کرے گا۔
-
اربیل میں امریکی فوجی اڈہ پھر بنا نشانہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶عراقی مجاہدین نےاربیل ایئرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔
-
ہم نے دہشت گرد گروہ "جیش العدل" کو نشانہ بنایا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون اور میزائلوں نے "جیش العدل" کے نام سے موسوم دہشت گرد گروہ کو نشانہ بنایا ہے جو کہ ایرانی ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانے پر عراق کی استقامتی تحریک کا حملہ (ویڈیو)
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶عراقی استقامت نے صیہونی حکومت کے مرکزی اور نہایت اہم اور اسٹریٹیجک علاقے کو کروز میزائل سے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کا میزائل آپریشن، موساد کا اڈہ تباہ (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جاسوسی کے ہیڈ کوارٹر کو تباہ اور خطے میں ایران مخالف دہشت گرد گروہوں کے اجتماع کو بیلسٹک میزائلوں سے تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اربیل میں ڈرون حملہ، اسرائیل کے 3 جاسوس ہلاک
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲شمالی عراق میں 3 صیہونی جاسوس ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے۔
-
عراق اور شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر راکٹوں کی بارش
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں عراق و شام میں تین امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق سے بھی امریکی فوجیوں کی بساط سمٹنے والی ہے، بڑے فیصلے کا انتظار
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷عراقی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر ملک سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اٹل ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔