-
امریکہ کے سابق فوجی سربراہ کا اعتراف، بے شمار بے گناہ انسانوں کو قتل کیا+ ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲امریکہ کے سابق سینئر فوجی اہلکار مارک ملی کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے کئی بے گناہ لوگوں کو بھی قتل کیا ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمت کا مقبوضہ فلسطین میں تیل کی بندرگاہ عسقلان پر میزائلی حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین میں تیل کی بندرگاہ عسقلان پر میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ایک اور بڑا حملہ
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ایک اور حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی ایئربیس پر ڈرون حملہ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵عراق کی اسلامی مزاحمت نے پیر کی صبح مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع ایلات ميں صیہونی ایئربیس پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے
-
عراقی استقامت نے حیفا بندرگاہ کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج کے خلاف ایک اہم کارروائی کی ہے۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
کالسو بیس پر حملے کا ویڈيو
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸بغداد کے جنوب میں کالسو بیس پر حملے کا ویڈیو جسے ایک راہگیر نے ریکارڈ کیا
-
اسرائیل کے ایک اہم فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے رپورٹ دی ہے کہ اس نے شام کے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں پر ڈرون حملوں کا آغاز
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۰:۲۱مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر ڈرون حملوں کا آغاز ہو گیا۔
-
اسرائیل کے اہم ایئر بیس اور آئل بندرگاہ پر حملے
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین میں اہم صیہونی اہداف کو تین بار اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔