-
جرمن وزیر خارجہ اپنے ملک کے شرمناک کردار پر معافی مانگیں: ایران
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱تہران نے جرمنی سے ایران اور عراق کی اقوام کے خلاف شرمناک جرائم پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شبِ برائت آن پہنچی، بندگان خدا کے لئے آج ایک سنہرا موقع
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲نیمۂ شعبان کی شب کو لیلۃ المبارکہ اور لیلۃ الرحمۃ بھی کہا گیا ہے جو اس شب کے خاص مقام و مرتبے کی حکایت کرتا ہے۔
-
عراق میں کار بم دھماکہ، 9 افراد جاں بحق
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱عراق کے شمال مشرقی صوبے دیالہ میں نامعلوم مسلح عناصر کے حملے میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
عراق، کربلائے معلیٰ میں سیکورٹی سخت
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹عراقی عسکری ذرائع نےکربلائے معلیٰ میں پندرہ شعبان کی مناسبت سے منعقد ہونے والی تقریبات کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ کی نئی سازش، داعشیوں کی شام سے عراق منتقلی
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱شام کے الہول کیمپ سے داعش کے 150 خاندانوں کو عراق منتقل کیا جا رہا ہے۔
-
ایران اور عراق کے درمیان سیکورٹی تعاون کو مستحکم بنانے پر زور
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
استقامتی محاذ کا میڈیا، دشمنوں کے مقابلے میں صف اول پر کھڑا ہے
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲ایران کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس ادارے کی ایکسٹرنل سروس غاصبوں اور عالمی دہشت گردی کے مقابلے میں اگلے محاذ پر کھڑا ہے ۔
-
عراق: داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ میں داعش کے سرغنہ سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶عراق کے صوبوں دیاله، کرکوک، نینوا، صلاح الدین اور الانبار میں عراق کی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگرد گروہ داعش کے بچے کھچے افراد کے خلاف آپریشن کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عراق میں امریکی دہشت گردوں کا فافلہ پھر نشانہ بنا
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹عراق میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کے قافلے پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، داعش کے ٹھکانوں پر فوج کا بڑا آپریشن
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱عراق کے صوبہ صلاح الدین میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے گئے