عراق کے ایک سینئر تجزیہ نگار نے دہشت گردی سے مقابلے کے بہانے شام کی سرحد پر سرحدی دیوار بنانے کے بغداد کے قدم کا اصل مقصد کا انکشاف کیا ہے۔
عراق نے شام سے لگنے والی مشترکہ سرحد پر دیوار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے شمالی صوبے میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پربمباری کی ہے۔
عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے نئی ریزرو فورس کی تشکیل کی خبر دی ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں داعش کے باقیات کے خلاف رضاکار فورس حشدالشعبی نے ایک نئے آپریشن کا آغاز کیا ہے۔
الوعد الحق نامی ایک عراقی گروہ نے متحدہ عرب امارات کو اسکی حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔
عراقی فوج نے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کردار کی قدردانی کی ہے۔
عراق کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ داعش کے نئے سرغنہ کے قتل میں ملک کے سیکورٹی اہلکاروں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
شمالی عراق میں واقع ترکی کی فوجی چھاونی پر گزشتہ رات اچانک میزائلوں کی بارش شروع ہوگئی۔
ایک عراقی چینل نے جاسوسی کے خطرے پر ملک کے خفیہ اداروں کی توجہ نہ ہونے کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی اور ملک میں آزادانہ طور پر جاسوسوں اور ایجنٹوں کی رفت و آمد پر روشنی ڈالی ہے۔