-
کربلائے معلی پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام، عراقی فورسز کی بر وقت کارروائی
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۷عراقی ذرائع نے بتایا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے صوبہ کربلا کے نزدیک دھماکہ خیز مواد کے حامل ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملےکا معاملہ، دو سیکورٹی افسر گرفتار
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰عراق کے وزیر اعظم کے قتل کی ناکام کوشش کے الزام میں دو عراقی سکیورٹی اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
عراق، امریکا سے براہ راست جنگ کے لئے 24 ہزار نوجوان تیار
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹عراق کی رضاکارفورس الحشدالشعبی کی سید الشہداء بریگیڈ کا کہنا ہے کہ ملک کی سرزمین سے امریکی فوجیوں کو نکالنےکے لئے 24 ہزار رضاکاروں نے اپنے نام لکھوائے ہیں۔
-
امریکی فوجیوں کے انخلا کے وقت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے: عراق
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸عراق میں مشترکہ آپریشنل کمان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ عراق سے امریکی فوجی انخلا کا وقت معین ہے اور امریکی فوج اپنے فوجی اڈوں کو بروقت عراقی فوج کے حوالے کر دیں گے۔
-
دیالہ میں داعش کے سات اڈے منہدم ، الانبار میں داعش کا ایک سرغنہ گرفتار
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰عراق کے صوبہ دیالہ میں داعش کے سات اڈے تباہ کردیئے گئے ہیں جبکہ صوبہ الانبار میں اس کا ایک سرغنہ ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
عراق، امریکی دہشت گردوں پر پھر حملہ، تفصیلات کا انتظار
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۴امریکا کے فوجی کانوائے کو دار الحکومت بغداد میں نشانہ بنایا گیا۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے لیجسٹک کاررواں پر حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاررواں پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، سرکاری عہدے دار کے مکان پر نامعلوم عناصر کا حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸ایک نامعوم مسلح ٹولے نے بغداد میں مقیم عراق کی وزارت انصاف کے ایک عہدےدار کے مکان پر فائرنگ کی ہے۔
-
حشد الشعبی نے شمالی عراق میں داعش کے خلاف کمر کس لی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۸عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمالی صوبے کرکوک کو داعش کے بچے ہوئے عناصر سے پاک کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر کارروائی کی۔