عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی پر قاتلانہ حملے کی خبروں کے بعد عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے دارالحکومت بغداد کے گرین زون کی سیکورٹی کی صورت حال کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
داعش دہشتگرد گروہ نے چوبیس گھنٹوں کے دوران عراق کے صوبہ دیالہ میں دوسرا حملہ کر کے کئی عام شہریوں کو قتل کر دیا۔ داعش کی اس بربریت کے خلاف پورے عراق میں شدید غم غصہ پایا جا رہا ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع الطارمیہ کے علاقے میں اس ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے الطارمیہ علاقے کو داعشی دہشت گردوں سے پاک کر دیا گیا۔
سحر نیوز رپورٹ
عراق میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے 5 اور عناصر دبوچ لئے گئے۔
عراقی انتخابات کی سیکورٹی کے لئے قائم کمیٹی کے سربراہ عبدالامیر الشمری نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج اور سیکورٹی فورس کو پارلیمانی انتخابات کی سیکورٹی کے لئے ہائی الرٹ کر دیا گیا۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ دیالہ میں دہشتگردانہ حملوں کے خلاف جوابی کارروائی کی ہے جبکہ الحشد الشعبی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کو ایک نئے انتظامی ڈھانچے کی ضرورت ہے۔
عراق کے سینئر مذہبی رہنما اور صدر دھڑے کے سربراہ مقتدی صدر نے ایک بار پھر حکومت کو خبردار کیا ہے کہ میں منتظر ہوں۔
عراق کے ساتھ ملنے والی شام کی سرحد پر 500 کیلو گرام دھماکہ خیز مواد پکڑا گیا ہے جسے عراق میں داخل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔
عراق کی رضاکار فورس نے دارالحکومت بغداد پر داعش کے حملے کو پسپا کر دیا۔