عراق میں داعش مخالف امریکی اتحاد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عراقی فوج داعش کے خلاف جنگ کی کمان اپنے ہاتھ میں لئے ہوئے ہے اور اس اتحاد کا کردار صرف ٹریننگ اور فوجی مشاورت ہی ہے۔
عراق میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف ایک بار پھر رضاکار فورس الحشد الشعبی نے آپریشن شروع کر دیا ہے۔
داعش دہشتگردوں نے صوبہ دیالہ اور بغداد میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کردیا ۔
عراقی میڈیا نے امریکی دہشت گردوں کی عین الاسد چھاؤنی پر پانچ راکٹوں سے حملے کی خبر دی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
عراق کے دو علاقوں حلہ اور دیوانیہ میں دہشتگرد امریکی فوج کے دو کاروانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے-
عراق کے صوبے الانبار میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
یہ محسوس ہوتا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے مخالف اداروں نے امریکی فوجیوں کو طاقت کا استعمال کرکے عراق سے بھگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ صوبہ صلاح الدین کے البلد ایئربیس پر کئی راکٹ داغے گئے۔
امریکی فوجیوں کی میزبانی کرنے والے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو راکٹ فائر کئے گئے ہیں، 10 دنوں کے اندر اس طرح کا یہ دوسرا حملہ ہے۔