عراقی صوبے الانبار میں امریکی فوجی اڈے پر 10 راکٹ داغے گئے۔
امریکی سیاستداں نے کہا ہے کہ شام پرحملے کا حکم داعش کے لئے جوبائیڈن کا تحفہ تھا۔
عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ عین الاسد میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
حکومت عراق نے صوبہ دیالہ کے مشرقی نواحی علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کی باقیات کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے شام میں نہیں بلکہ عراق کی سرحدی پٹی پر الحشدالشعبی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے افراد کا تعاقب کرنے کے لئے صوبے دیالہ کے علاقے خانقین میں کارروائی شروع کر دی ہے-
عراقی ذرائع ابلاغ نے ملک میں امریکی فوجیوں کے کانوائے پر ایک دن میں دوسرے حملے کی خبر دی ہے۔
عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبہ بابل اور بغداد میں امریکی فوجی کانوائے کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔
عراق کے مزاحمتی گروہوں نے بغداد کے گرین زون علاقے پر راکٹ حملے کی مذمت کی ہے جبکہ مزاحمتی گروہ عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ایسی اطلاعات ہیں جن کو موقع پر فاش کریں گے۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی بریگیڈ ۱۲ کے جوانوں نے عراقی عدلیہ کو مطلوب ایک خطرناک داعشی دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ یہ تکفیری چرثومہ بغداد کے الطارمیہ علاقے میں گرفتار کیا گیا۔