-
امارات دوسری صیہونی ریاست بننے کی جانب گامزن، سات ہزار صیہونیوں کو اپنا شہری بنا لیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵تحریک الفتح نے متحدہ عرب امارات کی عرب ليگ میں رکنیت ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ترکی اور تل ابیب کے درمیان پینگیں بڑھنے لگیں
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹ترکی حکمراں جماعت نے غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں فروغ کا عزم ظاہر کرتے ہوئے فلسطین اور قبلۂ اول کے ساتھ اپنی دوغلی پالیسی سے ایک بار پھر نقاب کشائی کر دی ہے۔ سلطنت عثمانیہ کی طرز پر امت اسلامیہ کی قیادت سنبھالنے کے خواب کو تعبیر دینے کے لئے ترک صدر سب کچھ کرنے کو تیار ہیں۔
-
دو ریاستی حل کے بغیر ہی ہمارا کام چل رہا ہے: صیہونی وزیر
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷خود ساختہ ریاست اسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپید نے فلسطین کے دو ریاستی حل پر مذاکرات کا دروازہ بند کر دیا۔
-
متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے نتائچ خود بھگتنا ہوں گے، حماس، جہاد اسلامی
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۲فلسطینی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نے اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے افتتاح کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
خودساختہ اسرائیلی ریاست اور متحدہ عرب امارات کا سفارتی مشن فعال
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشن نے باضابطہ طور سے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔
-
تل ابیب میں عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح بدھ کے روز ہوگا۔
-
صیہونی یزیدیوں نے فلسطینی بستی کا پانی بند کر دیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶فلسطین، غاصب حکومت کی جانب سے کفرعقب قصبے کے مکینوں کا پانی بند کردیا گیا ہے۔
-
اسرائیل مخالف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں دو بحرینی نوجوانوں کو سزا
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸خودساختہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں بحرین کی اسرائیل نواز آمرانہ حکومت نے دو بحرینی نوجوانوں کو تین سال کے لئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا: عمان
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱عمان کے وزیر خارجہ نے خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ سازباز کی مخالفت کی ہے۔
-
اردن بھی فلسطین کے ساتھ غداری پر اترا، عبد اللہ کی صیہونی وزیر اعظم سے ملاقات
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۲اسرائیلی ذرائع نے شاہ اردن اورصیہونی حکومت کے وزیراعظم کے درمیان ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔