-
فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے محروم کئے جانے کے مذموم اقدامات
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰اسرائیل کی خود ساختہ ریاست کی جانب سے فلسطینوں کو بے گھر کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے
-
صیہونیوں کے ساتھ عرب ممالک کی فوجی مشقیں فلسطین سے غداری ہے: حماس
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے مقبوضہ فلسطین میں امریکہ کی سرکردگی اور صیہونی فوج کی موجودگی میں جاری فوجی مشقوں میں بعض اسلامی و عرب ممالک کی شرکت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار اسرائیلیوں کو شہریت دینے کی مذمت
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۱تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار صیہونیوں کو شہریت دیئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
عرب اسرائیل دوستی سے نہیں، فلسطین کی آزادی سے امن قائم ہوگا: محمود عباس
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے ابوظہبی میں صیہونی حکومت کا سفارتخانہ کھولے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور بعض عرب ملکوں کے درمیان تعلقات کی برقراری سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔
-
فلسطین سے غداری، ابو ظہبی میں صیہونی سفارتخانہ کھل گیا+ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳متحدہ عرب امارات کے ابو ظہبی میں اسرائیل کے وزیر خارجہ کی موجودگی ميں صیہونی حکومت کے سفارتخانے کا افتتاح ہو گیا۔
-
بحرین کی غداری، مقبوضہ فلسطین کے لئے پہلے سفیر کا تعین
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰بحرین کی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے لئے اپنے پہلے سفیر کا اعلان کر دیا ہے۔
-
غزہ کی دیواریں فلسطینی بچوں کے خون سے سرخ مگر متحدہ عرب امارات میں اسرائيلی وزير خارجہ کے لئے ریڈ کارپیٹ بچھایا جا رہا ہے
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴متحدہ عرب امارات میں صہیونی حکومت کے وزیرخارجہ کے دورے تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔
-
خود ساختہ صیہونی ریاست کی نسل پرستی
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵امریکہ میں مختلف شعبوں کی نمایندہ 15 تنظیموں نے مشترکہ طور پر اسرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دیا ہے۔
-
اماراتی وزیر نے صیہونی وزیر کو مبارکباد دی
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے تل ابیب کی نئی کابینہ کے دوسری بڑی شخصیت کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
-
غاصب صہیونی حکومت کو استقامتی محاذ کا سخت انتباہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۹فلسطین کے استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو مسجد الاقصی کی ہتک حرمت کے نتائج بھگتنے کے لئے تیار رہنا چاہیے۔