بلفاسٹ نے شمالی آئرلینڈ سے صیہونی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
یمن کی قومی حکومت کے نگران اعلی نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکہ نے گیارہ ستمبر کے واقعات کو مسلم امہ پر حملہ کرنے کے لئے ایک حربے کے طور پر استعمال کیا۔
یمن کی وزارت سیاحت نے صیہونی حکومت کے سیاحتی ٹور یمن کے سقطری جزیرے میں لانےکے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے ۔ دریں اثنا حکومت یمن نے زور دے کر کہا ہے کہ بحران یمن کا حل جنگ بندی اور محاصرے کے بغیر ناممکن ہے۔
دبئی میں ہولو کاسٹ کی نمائش اور تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔
فلسطینیوں کے خلاف صہیونی بربریت اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔
خود ساختہ اسرائیلی ریاست کی بربریت کے نتیجے میں غزہ کے 70 فیصد شہری گھر سے بے گھر ہوچکے ہيں۔
ذہنی پسماندگی کے شکار حاکم دبی کی جانب سے ہولوکاسٹ کے من گھڑت واقعے کی یاد میں نمائیش کا افتتاح
ایران میں تعینات یمن کے سفیر نے فلسطین میں استقامتی محاذ کی کامیابی کو استقامت کے پورے بلاک کی کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے امریکا سے کہا ہے کہ غزہ کی تعمیر نو میں وہ اس شرط کے ساتھ شرکت کرے گی کہ کسی بھی کام میں حماس کی شرکت نہیں ہونی چاہئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔