-
غزہ کے شہیدوں کی نہيں ہولوکاسٹ کی یاد میں دبئی میں نمائش !
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷ذہنی پسماندگی کے شکار حاکم دبی کی جانب سے ہولوکاسٹ کے من گھڑت واقعے کی یاد میں نمائیش کا افتتاح
-
امت مسلمہ اور حریت پسند، ملت فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں : یمن
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ایران میں تعینات یمن کے سفیر نے فلسطین میں استقامتی محاذ کی کامیابی کو استقامت کے پورے بلاک کی کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔
-
یواے ای کی حماس دشمنی، تعمیر نو میں حماس کو شامل نہ کرنے کی شرط
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰متحدہ عرب امارات کی حکومت نے امریکا سے کہا ہے کہ غزہ کی تعمیر نو میں وہ اس شرط کے ساتھ شرکت کرے گی کہ کسی بھی کام میں حماس کی شرکت نہیں ہونی چاہئے۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔
-
خودساختہ اسرائیلی ریاست کے مقابلے میں فتح کی کلید
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ کامیابی اور ملت فلسطین کی اپنے وطن واپسی تک استقامت اور جہاد رہے گا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا ایک اور خط
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۰فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام ایک اور خط ارسال کرکے مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال سے مطلع کرتے ہوئے صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کو روکنے کے لئے عرب و اسلامی ملکوں نیز بین الاقوامی برادری سے سنجیدہ اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پر دوبارہ قبضہ خارج از امکان نہیں: صیہونی وزیراعظم کی گیدڑ بھپکی
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸امریکی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر غزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کے اپنے عزائم کا اعلان کیا ہے۔
-
آئرن ڈوم مکڑی کا جالہ؛ صیہونی کابینہ کا ہنگامی اجلاس حیفا پر راکٹ باری کے سبب ملتوی !
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸خودساختہ اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کو حیفا پر راکٹ باری کے سبب ملتوی کردیا گیا۔
-
صیہونی فضائیہ کے اڈوں پر راکٹ حملوں سے تل ابیب کے ہوش اڑ گئے
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷فلسطینی استقامتی محاذ نے صیہونی فضائیہ کے 6 اڈوں پر حیران کن راکٹ اور میزائیل حملے کئے۔
-
القسام بریگیڈ کے کمانڈر پر ناکام قاتلانہ حملہ
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ محمد الضیف کو گزشتہ ہفتے قتل کئے جانے کی سازش ناکام ہوگئی۔