صیہونیوں نے اپنے ایک تازہ غیر قانونی اقدام کے تحت فلسطینیوں کی متعدد گھروں کو مسمار کر دیا ہے۔
یمن کی سالویشن فرنٹ حکومت کے وزیراعظم نے زور دے کر کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات یمن پر اپنے تسلط کے ساتھ ہی یمن کی تقسیم کے مشترکہ منصوبے پر عمل پیرا ہیں۔
امریکی دباو اور سعودی ریال نے غاص صیہونی ٹولے اسرائیل کو تسلیم کرنے پر سوڈان کو مجبور کر ہی دیا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غیر ملکی رہنماؤں کا بزدلانہ قتل ، امریکی اسرائیلی ٹریڈ مارک کی علامت ہے ۔
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج غزہ کی طاقت، استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی جدوجہد اور کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے اعلی عہدیداروں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں استقامتی محاذ کا بنیادی ستون قرار دیا ہے۔
اسرائیلی اخبار جیروسلم پوسٹ نے لکھا ہے کہ ریاض 2021 کے آخر تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کر لے گا۔
اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔
اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ یمن کے سقطری جزیرے میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ فوجی چھاونی ہے۔
ترکی کے صدر نے انقرہ اور تل ابیب کے درمیان خفیہ مذاکرات کے جاری رہنے کی تائید کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات میں ضرور بہتری آئے گی۔