-
صیہونی وزیر متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے پر
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰صیہونی میڈیا نے پیر کی شب اس حکومت کے اسٹریٹجک امور کے وزیر کے متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے اور اس ملک کے حکام سے ملاقاتوں کی خبر دی ہے۔
-
درجنوں اسرائیلی فوجی فوڈ پوائزننگ کا شکار
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے میں درجنوں صیہونی فوجی فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیل سے تعلقات کی خاطر سعودی قوانین میں ترمیم
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱سعودی عرب غاصب صیہونی ریاست کے ساتھ اپنے تعلقات کو مختلف شکلوں میں معمول پر لا رہا ہے اور اس حوالے سے درآمدات و برآمدات سے جڑے قوانین میں اُس نے خاموشی کے ساتھ ترمیم کرنا بھی شروع کر دی ہے۔
-
سعودی عرب؛ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی خاطر قوانین میں ترمیم شروع
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹سعودی عرب غاصب صیہونی ریاست کے ساتھ اپنے تعلقات کو مختلف شکلوں میں معمول پر لا رہا ہے اور اس حوالے سے درآمدات و برآمدات سے جڑے قوانین میں اُس نے خاموشی کے ساتھ ترمیم کرنا بھی شروع کر دی ہے۔
-
اسرائیل کے ایئرپورٹ پر اترا قزاقستان کا جہاز
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷اسرائیل کے ایئرپورٹ بن گورین پر قزاقستان کے نیشنل گارڈ کے طیارے کی لینڈنگ کی خبر ہے۔
-
اسرائیل کے لئے بری خبر، زیادہ تر عرب اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے مخالف ہیں
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵ایک نئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ تر عرب ممالک کے شہری صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے حامی ہیں۔
-
جلد ہی اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات بحال ہو جائیں گے
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ عنقریب ہی سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی ہو جائے گی۔
-
بحرین میں صیہونیوں کے مذہبی تہوار کے انعقاد کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸بحرین کے عوام نے قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
بلی تھیلے سے باہر آ گئی، بن سلمان کے چہرے پر پڑی نقاب ہٹی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸صیہونی میڈیا نے نیتن یاہو اور بن سلمان کے درمیان خفیہ گفتگو کا انکشاف کیا ہے۔
-
ترکی کی اسرائیل سے دوستی لیکن موساد کے 44 جاسوس گرفتار
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸ترکی میں اسرائیل کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے ساتھ تعاون کے الزام میں 44 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔