عرب ملکوں کے سالانہ سربراہی اجلاس میں شام کے صدر بشار اسد کی شرکت میڈیا رپورٹوں کے اہم محور میں تبدیل ہو گئی ہے اور سعودی عرب نے بھی اس اجلاس میں دمشق کی واپسی پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے سعودی عرب پہنچ گئے۔
شام کے وزیر خارجہ کی قیادت میں ایک اعلی سطحی شامی وفد جدہ پہنچ چکا ہے۔
عرب لیگ کے نائب سیکریٹری جنرل حسام زکی نے شام کی اس یونین میں واپسی کا خیرمقدم کیا ہے۔
عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ بارہ سال کی استقامت کےبعد شام کو کامیابی ملی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
عرب لیگ میں شام کی واپسی کا عالمی سطح پر خیر مقدم کیا گیا ہے ۔
عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ اجلاس میں عرب لیگ میں شام کی واپسی سے اتفاق کیا ہے۔
سوڈان کے مسئلے پر سعودی عرب اور مصر نے عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلایا ہے ۔
سعودی عرب نے ریاض اور دمشق کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم اور عرب لیگ میں شام کی واپسی پر زور دیا ہے۔