-
یمنی فریقوں کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر عرب لیگ کی تاکید
Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۴عرب لیگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اٹھارہ اپریل کو کویت میں یمنی فریقوں کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات کی حمایت کرتی ہے۔
-
عرب لیگ کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف مہم سے متعلق معاہدے کی خلاف ورزی
Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۸لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کے بارے میں عرب لیگ کے اقدام کو دہشت گردی کے خلاف مہم سے متعلق عرب معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
عرب دنیا اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں پر توجہ مرکوز کرے، نبیل العربی
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۷عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نبیل العربی نے کہا ہے کہ ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے نے جیو پولیٹیکل حالات کو تبدیل کر دیا ہے۔
-
شام کے شہریوں کی ابتر صورت حال اور نقل مکانی کا سلسلہ جاری رہنے پر عرب لیگ کا انتباہ
Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۹عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے شام کے شہریوں کی ابتر صورت حال اور ان کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری رہنے پر خبردار کیا ہے۔
-
عرب لیگ کے بیان پر ایران کا سخت رد عمل
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۳سفارتی تعلقات منقطع کرکے آل سعود رائے عامہ کی توجہ ہٹانا چاہتی ہے
-
عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے بیان پر ایران کا ردعمل
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۰تہران نے ایران کے سلسلے میں عرب لیگ کے حالیہ اجلاس کے بیان کو خود غرضی پر مبنی ، غلط اور تعاون کے جذبات سے عاری قرار دیا ہے-
-
مسجد الاقصی پر اسرائیلی جھنڈا نصب نہیں ہونے دیں گے: لبنانی وزیر خارجہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۳لبنان کے وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مسجد الاقصی پر اسرائیلی جھنڈا لہرانے نہیں دیں گے۔
-
ملت فلسطین کے خلاف منظم دہشت گردی کی مذمت
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۳عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے ملت فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی منظم دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔