-
پاکستان افغانستان مذاکرات میں تعطل: سفارتی ذرائع، تعطل نہیں: پاکستانی وزارتِ خارجہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں تعطل پیدا ہو گیا ہے لیکن پاکستانی وزارتِ خارجہ کا کہنا کہ مذاکرات کی کامیابی کے امکانات ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوگئے
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ ہوگئے ہیں۔ ان کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی آذربائیجان گیا ہے، جس میں وفاقی وزرا اسحاق ڈار اور عطا تارڑ بھی شامل ہیں۔
-
پاکستان: سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں آج سماعت ہوئی جس میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ بطور گواہ پیش ہوئے۔
-
استنبول میں پاکستان افغانستان مذاکرات ناکام ہوگئے: پاکستانی وزیر اطلاعات
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوئے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔ یہ اطلاع پاکستانی ذرائع ابلاغ نے دی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گيا ہے
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے۔