-
حرم مطہر میں ہوئے وحشیانہ جرم پر افغان علمائے اہلسنت کا سخت ردعمل
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۲افغانستان کے علمائے اہلسنت نے ایران کے مقدس شہر مشہد المقدس میں واقع فرزند رسول کے حرم مطہر کے صحن میں منگل کے روز ہوئے وحشیانہ جرم پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دشمن مسلمانوں کے خلاف اپنی سازشوں پر عمل کرنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔
-
آیت الله مجتهد شبستری کی نماز جنازہ اور تدفین
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری اور تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن تبریز کے سابق امام جمعہ صوبہ آذربائیجان شرقی میں نمائندہ ولی فقیہ آیت الله مجتهد شبستری کو آہوں اور سسکیوں میں قم المقدس میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ پر نور کے سایۂ میں سپر خاک کردیا گیا اور جلوس جنازہ اور نماز جنازہ میں علمائے کرام ، طلاب اور مرحوم کے چاہنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
حوزہ علمیہ قم میں افغان شیعہ برادری کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۰امریکی و تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے ہاتھوں افغان شیعہ برادری کے قتل عام کے خلاف ایران کے مقدس شہر قم میں علما و طلاب نے مظاہرہ کیا۔
-
المصطفی ایوارڈ دنیا کے پانچ مسلم سائنسدانوں کے نام
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸المصطفی ایوارڈ اس سال عالم اسلام کے پانچ بڑے سائنسدانوں کو دیا جائے گا۔
-
قائد انقلاب اسلامی نے آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی۔ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹قائد انقلاب اسلامی نے عالم ربانی، سالک راہ توحیدی، آیت اللہ حسن زادہ آملی رحمت اللہ علیہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔ ذو الفنون اور ابوالفضائل کہلانے والے علامه حسن زاده آملی ہفتے کی شب اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔
-
آیت اللہ حسن زادہ آملی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے عالم ربانی اور رہرو مسلک توحید آیۃ اللہ حسن زادہ آملی کے انتقالِ پُر ملال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
بیروت میں شیخ قبلان کی تشییع جنازہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱مجلس اعلائے اسلامی شیعیان لبنان کے سربراہ شیخ عبد الامیر قبلان کی مراسم تشییع منگل 07 ستمبر2021 کو بیروت میں منعقد ہوئے، جس میں لبنان اعلی حکام نے شرکت کی۔
-
شیخ قبلان کی وفات پر تعزیتی پیغامات
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے ایک پیغام میں لبنانی شیعوں کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ شیخ عبدالامیر قبلان کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
لبنان کے بزرگ عالم دین شیخ عبدالامیر قبلان اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲لبنان کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ لبنان کے شیعہ مسلمانوں کی مجلس اعلای اسلامی کے سربراہ شیخ عبدالامیر قبلان اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔
-
ملک کی حفاظت کا تنہا آپشن فوج ،حزب اللہ اور قوم کا مثلث ہے : علماء لبنان
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹علمائے لبنان نے ملک کی حفاظت کا واحد آپشن فوج ، حزب اللہ اور ملت کے مثلث کو قرار دیا ہے