-
ایرانی مذاکرات کار علی باقری کنی تہران کیلئے روانہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸ایران کے اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی تہران کیلئے روانہ ہو گئے۔
-
ویانا مذاکرات میں فیصلے کی گھڑی آن پہونچی ہے: علی باقری
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری نے ویانا مذاکرات میں ہونے والی تازہ پیشرفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اب مذاکرات کے دوسرے فریقوں کی طرف سے فیصلہ لینے کی گھڑی آن پہونچی ہے جبکہ روس اور چین کے نمائندوں نے بھی عنقریب کسی مفاہمت کا عندیہ دیا ہے۔
-
ایران کی جدیدترین تجاویز مذاکرات کی میز پر، یورپ، چین اور روس کے نمائندوں سے اہم ملاقاتیں
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸ایران کی تجاویز کا جائزہ لینے کے لئے ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور پانچویں روز بھی جاری رہا اور اس سلسلے میں مختلف فریقوں نے پس میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور جاری، انریک مورا سے علی باقری کی ملاقات
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵مختصر وقفے کے بعد ایران اور ویانا مذاکرات کے دیگر فریقوں کے درمیان آٹھویں دور کی گفتگو کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے نمائندوں کے مذاکرات
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳ویانا میں ایران کے اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی نے گروپ 1+4 اور یورپی یونین کے نمائندوں کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں شرکت کی اور تبادلہ خیال کیا۔
-
ویانا مذکرات کی تازہ ترین صورتحال
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹ویانا مذکرات میں ایرانی ٹیم کے سربراہ نے اپنے روسی ہم منصب سے ایک ملاقات میں مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ویانا میں علی باقری اور انریکہ مورا کی ملاقات
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵ویانا میں ایران کے اعلی مذاکرات کار اور یورپی یونین کے رابطہ کار کے مابین ملاقات اور گفتگو ہوئی۔
-
ایران اور یورپی یونین کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات، مذاکرات سست روی کا شکار
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷ایران اور یورپی یونین کے مذکراتی وفود کے سربراہوں نے ویانا میں ایک دوسرے ملاقات کی ہے۔ لیکن مغربی ممالک بدستور وقت کشی کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
-
امریکی میڈیا کے جنگ پسندانہ موقف پر ایران کا ردعمل
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
جنوبی کوریا ایران کے اثاثے آزاد کرنے کا پابند ہے: علی باقری کنی
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایران کے مالی اثاثے آزاد کرے۔