اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران علاقائی اور باہمی مسائل کے حل کے لئےگفتگو اور سیاسی راہ حل پر یقین رکھتا ہے
ایران کی سمندری حدود میں ماہیگیری کرنے والی دو غیر ملکی لانچوں کو مقامی سیکورٹی حکام نے ضبط کرلیا ہے۔
عمان کے ساحلے علاقے میں شاہین نامی ایک ہولناک ٹارنیڈو نظر آیا جسے دیکھ کر کمزور دل انسان کو شاید غش ہی آ جائے۔ اس ٹارنیڈو کو بعض ذرائع ابلاغ نے ’’آخرالزمانی طوفان‘‘ کا نام دیا ہے۔
ایرانی بحریہ کا ایک اسکواڈرن ، خیر سگالی دورے پر عمان کی بندرگا سلالہ پہنچ گیا ہے۔
عمان نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر ہونے والا حالیہ حملہ اس کے بحری حدود سے باہر انجام پایا ہے۔
ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو کی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان، ترکی، عمان اور جنوبی افریقہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر عید الضحی کی مبارک باد اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
خلیج فارس کے پڑوسی ملک عمان میں بھی سیلاب نے شدید تباہی مچا دی ہے جس کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوکر رہ گئی ہے۔
عمان کے وزیر خارجہ نے خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ سازباز کی مخالفت کی ہے۔
صدارتی انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام سیدحسن نصراللہ نے تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔