ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں ایرانی تیل لے جانے والے بحری جہاز پر برطانیہ کی ڈاکہ زنی کے برخلاف آبنائے ہرمز میں برطانوی تیل بردار جہاز کو روکا جانا پوری طرح قانونی ہے۔
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت بعض عرب ممالک پرائیوسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی جاسوسی میں مصروف ہیں۔
جاپانی حکام نے سمندری تیل بردار جہازوں پر حملے کیلئے ایران مخالف امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دستاویزات، ایران پر الزام لگانے کیلئے کافی نہیں ہیں
عمان کے مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ دریائے عمان سے مسلسل دو شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ۔
نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ ایران، خلیج فارس کے ہر ایک ملک سے باہمی احترام اور مفادات بر مبنی متوازن اور تعمیری تعلقات قائم کرنے کیلئے مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔
ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ، تیل کی صنعت کے چند ڈائرکٹروں کے ہمراہ، ایران اور عمان کے درمیان تیل اور گیس کے شعبے میں دوطرفہ تعاون میں توسیع کے مقصد سے مذاکرات کے لئے مسقط گئے ہیں-
ایران اور عمان کی عسکری کمیٹی کا پندرھواں اجلاس ایران کے فوجی وفد کے دورۂ مسقط کے موقع پر ہفتہ تیرہ اپریل سے شروع ہوگیا، یہ اجلاس انیس اپریل تک جاری رہے گا-
اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے اسپیکروں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے ایران اور عمان کے اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج میں پاکستان، ہندوستان اور سلطنت عمان سے تعلق رکھنے والے کیڈٹس (ٹریننگ) تربیت حاصل کررہے ہیں.
عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف سے ملاقات میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکید کرتے ہوئے بعض عرب ممالک پر اس میں رخنہ اندازی کا الزام لگایا-