-
یہ افسانہ نہیں، ہولناک ٹارنیڈو ہے!۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۸عمان کے ساحلے علاقے میں شاہین نامی ایک ہولناک ٹارنیڈو نظر آیا جسے دیکھ کر کمزور دل انسان کو شاید غش ہی آ جائے۔ اس ٹارنیڈو کو بعض ذرائع ابلاغ نے ’’آخرالزمانی طوفان‘‘ کا نام دیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کا ایک اسکواڈرن عمان کی بندرگا پہنچ گیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱ایرانی بحریہ کا ایک اسکواڈرن ، خیر سگالی دورے پر عمان کی بندرگا سلالہ پہنچ گیا ہے۔
-
اسرائیلی آئل ٹینکر پر حملہ،عمان کے بحری حدود سے باہر انجام پایا: مسقط
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۶عمان نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر ہونے والا حالیہ حملہ اس کے بحری حدود سے باہر انجام پایا ہے۔
-
ایران اور عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو کی ہے۔
-
مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کا تبادلہ خیال
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان، ترکی، عمان اور جنوبی افریقہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر عید الضحی کی مبارک باد اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عمان میں سیلاب سے شدید تباہی
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲خلیج فارس کے پڑوسی ملک عمان میں بھی سیلاب نے شدید تباہی مچا دی ہے جس کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوکر رہ گئی ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا: عمان
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱عمان کے وزیر خارجہ نے خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ سازباز کی مخالفت کی ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کا سید ابراہیم رئیسی کے نام تہنیتی پیغام؛ حزب اللہ آپ کو اپنا حامی تصور کرتی ہے
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵صدارتی انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام سیدحسن نصراللہ نے تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
جنگ بندی کے لئے عمان کی ثالثی، یمن نے قدردانی کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹یمن کی حکومت نے ملک میں جنگ کے خاتمے کے لئے عمان کی کوششوں کی قدردانی کی ہے۔
-
عمانی وفد کا دورہ صنعا مفید رہا: یمنی حکام
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷یمن کی قومی حکومت کے ترجمان اور مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے عمانی وفد کے حالیہ دورہ صنعا کو مثبت قرار دیا ہے۔