-
ایرانی بحریہ کا ایک اسکواڈرن عمان کی بندرگا پہنچ گیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱ایرانی بحریہ کا ایک اسکواڈرن ، خیر سگالی دورے پر عمان کی بندرگا سلالہ پہنچ گیا ہے۔
-
اسرائیلی آئل ٹینکر پر حملہ،عمان کے بحری حدود سے باہر انجام پایا: مسقط
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶عمان نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر ہونے والا حالیہ حملہ اس کے بحری حدود سے باہر انجام پایا ہے۔
-
ایران اور عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو کی ہے۔
-
مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کا تبادلہ خیال
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان، ترکی، عمان اور جنوبی افریقہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر عید الضحی کی مبارک باد اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عمان میں سیلاب سے شدید تباہی
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲خلیج فارس کے پڑوسی ملک عمان میں بھی سیلاب نے شدید تباہی مچا دی ہے جس کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوکر رہ گئی ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا: عمان
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱عمان کے وزیر خارجہ نے خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ سازباز کی مخالفت کی ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کا سید ابراہیم رئیسی کے نام تہنیتی پیغام؛ حزب اللہ آپ کو اپنا حامی تصور کرتی ہے
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵صدارتی انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام سیدحسن نصراللہ نے تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
جنگ بندی کے لئے عمان کی ثالثی، یمن نے قدردانی کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹یمن کی حکومت نے ملک میں جنگ کے خاتمے کے لئے عمان کی کوششوں کی قدردانی کی ہے۔
-
عمانی وفد کا دورہ صنعا مفید رہا: یمنی حکام
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷یمن کی قومی حکومت کے ترجمان اور مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے عمانی وفد کے حالیہ دورہ صنعا کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
عمانی وفد کا دورہ صنعا مثبت رہا، محمد عبدالسلام
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵یمن کی قومی حکومت کے مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے عمانی وفد کے حالیہ دورہ صنعا کو مثبت قرار دیا ہے۔