-
پاکستان: حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے پر مبنی پی ٹی آئی کا مطالبہ ماننے سے انکار
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷پاکستانی حکومت نے پی ٹی آئی کی جانب سے نو مئی کے واقعات سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے تحریری جواب تیار کر لیا ہے۔
-
سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنے کی ہدایت
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی جماعت کی لیڈر شپ کو سول نافرنی کی تحریک جاری رکھنے کی ہدایات دے دی ہیں۔
-
عمران خان سے ملاقات کے لئے جانے والے تحریک انصاف کے کئی رہنما گرفتار
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸عمران خان سے ملاقات کے لئے جانے والے تحریک انصاف کے کئی رہنماوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتار
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰قومی احتساب بیورو (نیب) نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری ڈال دی۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں نیب ٹیم کی تفتیش
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱نیب کی ٹیم نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش کی۔
-
سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست فیصلہ سنا دیا ہے۔
-
عمران خان کے گرد گھیرا مزید تنگ، سائفر کیس میں قصوروار قرار
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷سائفر کیس میں ایف آئی اے نے چالان جمع کرواتے ہوئے عمران خان اور شاہ محمود کو قصوروار قرار دیا ہے۔
-
عمران خان سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۷چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔
-
عمران خان کی سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔