-
مسلمان ہوں یا عیسائی، سبھی صیہونی مظالم کا شکار ہیں: اسماعیل ہنیہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹تحریک حماس کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ صیہونی حکومت فلسطینیوں کے خلاف جرائم انجام دینے میں مسلمان اور عیسائی میں کوئی فرق نہیں کرتی۔
-
حوزہ علمیہ قم کے سربراہ کا ویٹی کن کے فلسفہ ایمان کمپلکس کا دورہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸ایران کے بین الاقوامی دینی مدرسے حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے دینی، اخلاقی اور روحانی اقدار پر حملوں اور شکوک و شبہات کا جواب دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کی پوپ فرانسس سے ملاقات، رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام دیا+ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۲ایران کے حوزہ علمیہ کے منتظم اعلی آیت اللہ اعرافی نے اپنے دورہ اٹلی کے دوران پوپ فرانسس سے ملاقات کی۔
-
ایتھوپیا میں انتہا پسندوں کے حملے میں 20 جاں بحق، درجنوں زخمی
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳ایتھوپیا میں عیسائی انتہا پسندوں کے حملے میں 20 مسلمان جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ایران میں اقلیت کیسے رہتے ہیں؟ ضرور پڑھیں
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۴ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران میں یہودی اور عیسائی پوری آزادی کے ساتھ اپنے مذہبی امور انجام دیتے ہیں۔
-
ایران، چرچ میں اپنی مذہبی رسومات ادا کرتے عیسائی۔ ویڈیو
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ایک چرچ میں عیسائی حضرات کو نئے سال کے آغاز پر اپنی خصوصی مذہبی رسومات ادا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایران کی عیسائی برادری نے ۱۹۸۰ سے ۱۹۸۸ کے دوران مغربی دنیا کی حمایت سے صدام کی مسلط کردہ ۸ سالہ جنگ کے دور میں بھی دفاع وطن میں اپنے شہدا کا نذرانہ پیش کیا ہے۔
-
نئے عیسوی سال کے آغاز پر صدرِ ایران کی دنیا کو مبارکباد
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴نیا عیسوی سال دوہزار بائیس کا دنیا بھر میں بڑی دھوم دھام کے ساتھ آغاز ہو گیا ہے اور دنیا والوں نے نیک اور روشن مستقبل کی آرزو کے ساتھ بڑے جوش و خروش کے ساتھ اس سال کا آغاز کیا۔ اس موقع پر صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی نے عیسائی سربراہان مملکت کو اپنے الگ الگ تہنیتی پیغام میں نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت اور نئے عیسوی سال کے آغاز کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
اصفہان کے وانک چرچ میں نئے سال کی تقریبات
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲اصفہان کے وانک چرچ میں نئے سال کی تقریبات منعقد ہوئیں ایران میں مذہبی اقلیتوں کو اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے میں مکمل آزادی حاصل ہے اور ہر سال نئے عیسویں سال کے آغاز کے موقع پر گرجہ گھروں میں کرسمس کے ایام اور نئے عیسویں سال کے آغاز کے موقع پر مذہبی رسومات ادا کی جاتی ہیں۔
-
استقامتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت سے متعلق تحقیقات منظرعام پر لائی جائیں، عراق کی عیسائی شخصیات کی اپیل
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲عراق ایک اہم عیسائی شخصیت نے استقامتی محاذ کے اہم کمانڈروں جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابو مہدی المہندس کی شہادت سے متعلق تحقیقاتی نتائج منظرعام پر لائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ولادت عیسی ابن مریم (ع) اور کرسمس مبارک ہو
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹ایران میں مقیم عیسائی برادری کے لوگ پوری آزادی کے ساتھ جشن منا رہے ہیں تاہم اس سال بھی کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے طبی اصولوں کو مد نظر رکھ کر جشن منایا جا رہا ہے۔