-
ترکی میں معاشی بدحالی کی علامات
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴ترکی میں غربت کے سبب شادی شدہ جوڑے کی خودکشی کا المناک واقعہ سامنے آیا ہے۔
-
عرب اور اسلامی دنیا کے امیرترین ملک میں غربت کا راج
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱آل سعود کی معاشی پالیسیوں کے خلاف سول نافرمانی کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں۔
-
تیونس میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷تیونس کے عوام کی جانب سے حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
تیونس، عوامی احتجاج چوتھے روز میں داخل
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳تیونس کے صدر قیس سعید نے بڑھتے ہوئے مظابروں کے پیش نظر عوام سے پرامن رہنے کی ابیل ہے۔
-
تیونس، دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں پُرتشدد احتجاجی مظاہرے
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵پولیس سے جھڑپوں اور پُرتشدد مظاہروں میں شریک دوسو سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں کھانے پینے کی اشیاء کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۰امریکہ میں اب کھانے پینے کی اشیاء بھی چوری کی جانے لگی ہيں۔
-
بے گھر غریب بھی امریکی پولیس کی دہشتگردی سے محفوظ نہیں
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک غریب و بے گھر غیر مسلح شخص پر امریکی پولیس کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کی نسل پرستی اور تشدد کے خلاف امریکہ میں جاری تحریک کے باوجود تاحال امریکی پولیس کی دہشتگردی اور من مانیوں کو لگام نہیں لگ پائی ہے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ امریکہ میں سالانہ دسیوں افراد پولیس کے ہاتھوں قتل کر دئے جاتے ہیں۔
-
امریکہ، غذا حاصل کرنے کے لئے لمبی قطاریں
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰امریکہ میں جہاں کورونا نے تباہی مچا رکھی ہے وہیں اسکے نتیجے میں لوگوں کی معیشت خاصی متاثر ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ان دنوں امریکہ کے مختلف علاقوں میں مفت راشن پیکجز اور حتیٰ فوڈ پیکس لینے کے لئے لوگوں کی لمبی قطاریں نظر آتی ہیں۔ امریکہ میں بھوک کا مقابلہ کرنے والی سب سے بڑی تنظیم ’فیڈنگ امریکہ‘ کی رپورٹ کے مطابق اس سال پانچ کروڑ سے زائد امریکیوں کو بھوک کے خطرے کا سامنا ہے۔
-
2 کروڑ 60 لاکھ امریکیوں کے پاس مناسب غذا نہیں
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴امریکا کے مردم شماری کے دفتر نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک کے 2 کروڑ 60 لاکھ افراد مناسب غذاؤں سے محروم ہیں۔
-
یورپ میں 70 فیصد بے گھر افراد میں اضافہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴اعداد و شمار کے مطابق یورپی یونین میں 2010 کی بہ نسبت بے گھر افراد کی تعداد میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔