-
نابلس پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، 4 فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں حملہ کرکے 4 فلسطینیوں کو شہید و زخمی کردیا ہے۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، 37 فلسطینی زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳مقبوضہ قدس میں صیہونی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
اسرائیل کا طیارہ غرب اردن میں تباہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹غرب اردن میں اسرائیل کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونیوں کا حملہ، 32 فلسطینی زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱صیہونی فوجیوں نے غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر دھاوا بول کر 32 فلسطینی کو زخمی کر دیا۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کا حملہ، ایک شہید، ایک رہنما گرفتار+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
فلسطین کے سابق نائب وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲فلسطین کے سابق نائب وزیر اعظم پر غرب اردن میں قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ بال بال بچ گئے۔
-
غرب اردن پر صیہونی جارحیت، 27 فلسطینی اور ایک صیہونی زخمی
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی صدر کے دورے کے خلاف فلسطین میں مظاہرے
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴امریکی صدر کے دورے کے خلاف مظاہرے کئے جانے کی کمپین زور و شور سے جاری ہے۔
-
غرب اردن کے علاقوں پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۱غرب اردن کے جنوب میں واقع الخلیل میں صیہونی انتہا پسندوں نے فلسطینیوں پر حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔