-
غرب اردن کے علاقوں کی مقبوضہ علاقوں میں شمولیت کا منصوبہ ملتوی
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹غاصب صیہونی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی بنا پر غرب اردن کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنے کے اپنے سازشی منصوبے کو فی الحال اپنے ایجنڈے سے نکال دیا ہے۔
-
شام، فلسطین کی حمایت سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا: بشار اسد
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱شام کے صدر نے فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ کے نام اپنے خط میں کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی منصوبے سینچری ڈیل اور غرب اردن کے بعض علاقوں کے مقبوضہ فلسطین میں الحاق کی سازش کے مقابلے میں ملت فلسطین کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔
-
مضبوط استقامت صیہونیوں کے لئے دردناک اور رسوا کن ہوگی: حماس
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق کے غاصبانہ منصوبے اور ناپاک سنیچری ڈیل کو ناکام بنانے کے لئے، عرب اور غیر عرب اسلامی ملکوں کے اتحاد نیز سبھی فلسطینی تنظیموں کی متحدہ مجاہدت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
میکرون نے بھی نیتن یاہو کو غرب اردن پر قبضے سے روکا
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲فرانس کے صدر نے صیہونی وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غرب اردن کے تیس فیصد علاقوں کو اسرائيل میں ضم کرنے کے منصوبے پر عمل نہ کریں۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
صیہونی حکومت فریب کے ذریعے سازشوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش میں ہے ؛ حماس
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵تحریک حماس کے ایک اہم رہنما اسماعیل رضوان نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت دھوکے بازی اور عیاری سے سینچری ڈیل اور غرب اردن کے بعض علاقوں کو ضم کرنے کی سازش کو عملی جامہ پہنانے کے لئے موقع کی تلاش میں ہے۔
-
صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبے کے نتائج پر آن لائن اجلاس
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰ایران کے دارالحکومت تہران میں غاصب صیہونی حکومت کے توسیع پسندانہ منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک ورچوول اجلاس منعقد ہوا جس میں مسئلہ فلسطین کو مسلمین عالم اور دنیا کے سبھی حریت پسندوں کا مسئلہ قرار دئے جانے کے ساتھ ساتھ اس جارحانہ منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے پوری مسلم امہ کے اتحاد پر زور دیا گیا۔
-
صیہونی سازشوں کے مقابلے میں فلسطینی تنظیمیں متحد
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶فلسطین کی فتح و حماس تحریکوں نے صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطینیوں کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
بیت المقدس اور غرب اردن میں فلسطینیوں پر صیہونیوں کے حملے، دسیوں زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۷مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملوں میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کا حملہ، متعدد فلسطینی زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے کل ہر ہفتے ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں مظاہرین پر ایک مرتبہ پھر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 15 فلسطینی زخمی ہو گئے۔