-
اسرائيل میں پھر وسط مدتی انتخابات کا امکان بڑھا
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷صیہونی حکومت میں ایک بار پھر وسط مدتی پارلیمانی انتخابات کا امکان بڑھ گیا ہے اور بر سر اقتدار اتحاد کی دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کو وسط مدتی انتخابات کی دھمکی دی ہے۔
-
نیو یارک میں اسرائیل مخالف مظاہرہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰نیویارک میں فلسطینیوں کی حمایت میں اور غرب اردن پر قبضہ کرنے کی صیہونی حکومت کے منصوبے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔
-
غرب اردن کے الحاق کا منصوبہ غیرقانونی ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صیہونی حکومت کے غرب اردن کے مقبوضہ فلسطین میں الحاق کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے اسے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی استقامت کے سامنے اسرائيل جھکا، غرب اردن کے الحاق کا منصوبہ ملتوی
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے غرب اردن کے الحاق کے عمل کو پیچیدہ قرار دیتے ہوئے اس منصوبے کے ملتوی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ویسٹ بینک کے الحاق پر پھر بھڑے صیہونی حکام
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۵ایک طویل سیاسی تعطل کے بعد اسرائیل میں تشکیل پانے والی اتحادی حکومت میں مغربی کنارے کے الحاق کے مسئلے پر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
فلسطین کے ایک انچ سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے: فلسطینی رہنما
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰خود مختار فلسطینی انتظامیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی زمین کے ایک انچ سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے۔
-
اسرائیل کے خلاف یوم غضب منانے کی اپیل
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷غرب اردن کو ہتھیانے کے صیہونی منصوبے کے خلاف علاقائی سطح پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے اور فلسطینی تنظیمیں بھرپور احتجاج کی کال دے رہی ہیں جبکہ اردن نے اسرائیل کے ساتھ سبھی معاہدے منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
فلسطینی اراضی کو ضم کرنے سے متعلق صیہونی وزیر اعظم کا شرمناک منصوبہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۶صیہونی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں میں مغربی کنارے کے زیادہ سے زیادہ علاقوں کو ضم کرنے سے متعلق صیہونی وزیر اعظم کی جانب سے 4 تجاویز کی خبر دی ہے
-
فلسطین کو اس وقت رمضان عبد اللہ جیسے کمانڈر کی ضرورت ہے/ اقوام متحدہ نے یمن میں سعودی جرائم کو نظر انداز کیا: نصر اللہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ کی یاد میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی تمام تر سازشوں کا مقصد اسرائیل کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔
-
غرب اردن پر قبضہ نسل پرستانہ ہے: فلسطینی رہنما
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری نے غرب اردن کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کئے جانے کے اقدام کو نسل پرستانہ قرار دیا ہے۔