-
بیت المقدس فلسطین کا ابدی دارالحکومت ہے، محمود عباس
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینی مملکت کا ابدی دارالحکومت ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی شہید
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی جوان شہید ہوگئے ہیں۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرے
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں اور صیہونی انتہا پسندوں نے غرب اردن کے الخلیل اور نابلس شہروں پر حملہ کر کے فلسطینیوں کو زد و کوب کیا -
-
عالمی برادری اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے: وزارت خارجہ فلسطین
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰فلسطین کی وزارت خارجہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ صیہونیوں کے مظالم کے شکار فلسطینیوں کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
-
غرب اردن کے بعض علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۶صیہونی فوجیوں نے اپنے دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے بعض علاقوں پر یلغار کردی -
-
مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰دسیوں صیہونی انتہا پسندوں نے مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے اس حملے میں صیہونی فوجی بھی شریک تھے۔ دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن پر حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی گروہوں نے مسجد الاقصی کے خلاف ہر طرح کے اقدام کی بابت صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے
-
غرب اردن میں حضرت یوسف کے مقبرہ پر انتہا پسند صیہونیوں کا حملہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۵ایک ہزار صیہونی انتہا پسندوں نے صیہونی حکومت کے وزیراقتصادیات ایلی کوھین کے ساتھ مل کر غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف پیغمبر کے مقبرہ پر حملہ کردیا ۔
-
غرب اردن کے تعلق سے نتنیاہو کے بیان پر حماس کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو کے اس انتخابی نعرے کے ردعمل میں جس میں اس نے غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرلینے کی بات کی ہے کہا ہے کہ نتنیاہو کے بیانات فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی حکومت کی دشمنانہ پالیسیوں کو ظاہر کرتے ہیں