-
صیہونی وزیراعظم کے دورہ غرب اردن کی مذمت
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴فلسطینی وزارت خارجہ نے صیہونی وزیر اعظم کے مقبوضہ غرب اردن کے دورے کی مذمت کی ہے -
-
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک مسجد شہید کردی
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶صیہونی فوجیوں نے اپنے دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس بار غرب اردن کےشہر الخلیل میں ایک مسجد کو نشانہ بنایا ہے
-
سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف پوری فلسطینی قوم متحد
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۵حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ کے تیار کردہ ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف پوری فلسطینی قوم متحد ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۱صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شمالی علاقے کفرقدوم میں فلسطینیوں کے مظاہرے کو طاقت کے ذریعے کچل دیا
-
اسرائیلی جیل میں فلسطینی نوجوان کی شہادت پر فلسطینیوں کا احتجاج
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۳غرب اردن کے فلسطینیوں نے صیہونی جیل میں بند ایک فلسطینی قیدی کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے
-
غرب اردن میں فلسطینیوں کا مظاہرہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۸فلسطینیوں نے اپنی سرزمین پر غاصبانہ قبضے اور صیہونی آبادکاری کا عمل جاری رہنے کے خلاف غرب اردن میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوج کا حملہ
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۴صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطین کی محدود خودمختار انتظامیہ کی سیکورٹی فورس کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کر کے کم از کم ایک سیکورٹی اہلکار کو زخمی کر دیا۔
-
فلسطینیوں کا امریکی سینچری ڈیل کو ناکام بنانے پر زور
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶فلسطین کی وزارت خارجہ نے سینچری ڈیل کے ناپاک امریکی منصوبے کی مخالفت اور ناکامی پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب سیکڑوں صیہونیوں نے ایسٹر کے چوتھے روز مسجدالاقصی پر حملہ اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے اسپورٹس کمپلکس پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر بیت صفافا میں ایک اسپورٹس کمپلکس پر حملہ کرکے فلسطینیوں کی مقامی فٹبال ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کو روک دیا۔
-
غرب اردن میں مزاحمتی حملہ، آٹھ صیہونی ہلاک و زخمی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۱غرب اردن میں ہونے والی ایک مزاحمتی کارروائی کے دوران دو صیہونی ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہوگئے۔