-
نئی دہلی اور تل ابیب کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری کا معاہدہ، ہندوستان جیسے عظیم ملک کے لئے بے حد شرمناک، سونیا گاندھی نے فلسطین کی حمایت میں لکھا مقالہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵ہندوستان کی خاموشی اور فلسطین سے دوری پر سونیا گاندھی نے ایک سخت تنقیدی مضمون تحریر کیا ہے، جو ’دی ہندو‘ اخبار میں شائع ہوا ہے۔
-
اسپین نے بھی اٹلی کی طرح صمود فلوٹیلا کی مدد کے لیے بھیجا جہاز
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچز نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک بھی اٹلی کی طرح، صمود فلوٹیلا کی مدد کے لیے ایک جہاز بھیجے گا-
-
کولمبیا کے صدر نے فلسطینی کی آزادی کے لیے طاقتور فوج بنانے کا کیا مطالبہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸کولمبیا نے فلسطینی کی آزادی کے لیے طاقتور فوج بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ جانے والی فلوٹیلا پر اسرائیلی جارحیت میں شدت
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳غزہ کی جانب رواں دواں گلوبل صمود فلوٹیلا پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔
-
صہیونی فوج کی درندگی کا سلسلہ جاری
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷غزہ ایک بار پھر صہیونی جارحیت کی لپیٹ میں، آج صبح سے جاری حملوں میں 42 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں
-
جنرل اسمبلی کے اجلاس سے جنوبی افریقہ کے صدر کے خطاب کے دوران فلسطین کی حمایت پر مائک بند کر دیا گیا+ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے جس میں انہوں نے غاصب اسرائيل کے ذریعہ فلسطینیوں کی نسل کشی کی مذت کی اور اسے روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ میں شہید ہونے والوں کی کل تعداد پینسٹھ ہزار سے زائد
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۲غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے اورجنگ کے آغاز سے اب تک غزہ میں شہید ہونے والوں کی کل تعداد پینسٹھ ہزار تین سو بیاسی ہو گئی ہے۔
-
عالمی ممالک کا متحدہ مؤقف: غزہ میں جنگ کا خاتمہ اور انسانی امداد کی فراہمی ضروری
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶دنیا بھر کے ممالک کی ایک بڑی تعداد نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں غزہ میں جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے اور مریضوں کو علاج کے لیے مغربی کنارے تک رسائی کی سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
شام کے لیے امریکی نمائندے کی اسرائیلی وزیر اعظم کو کھلی چھوٹ
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹شام کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی نے صیہونی حکومت کا بھرپور دفاع اور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے لیے سرحدیں اور ریڈ لائنز کوئی معنی نہیں رکھتیں اور وہ جو چاہیں گے کریں گے۔
-
اقوام متحدہ کا برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی طرف سے فلسطین کی آزاد ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔