-
امریکا میں اسرائیل کی حمایت کرنے والوں میں آئی شدید کمی!
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳ایک صیہونی محقق نے امریکی عوام اور ڈیموکریٹ کے درمیان اسرائیل کی حمایت میں شدید کمی کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے فیصلہ کرنے والے عناصر اس مسئلے کی راہ حل تلاش کریں۔
-
ٹرمپ کے خط کا جواب مکمل جائزے کے بعد، امریکہ سے موصول ہونے والے پیغامات انتہائی متضاد
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط و کتابت پر ہمارا جواب، مکمل جائزہ لینے کے بعد مناسب طریقے سے دیا جائے گا۔
-
ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں: عراقچی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں ہے اور وہ دور انیس سو اناسی میں ہی ختم ہوگیا۔
-
دہشت گرد صیہونی حکومت نے لبنان پر پھر کیا حملہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷غزہ کے علاوہ لبنان میں بھی صیہونی حکومت کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
غزہ میں مستقل جنگ بندی اور غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا مطالبہ؛ ایران
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰جنیوا میں آئی ایل او کمیٹی کے اجلاس میں ایران کے نمائندے نے فلسطین میں ابتر انسانی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں مستقل جنگ بندی، غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور فلسطینیوں کے خلاف تمام تجارتی و اقتصادی بندشیں اور پابندیاں ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ: صیہونی فوجیوں کے حملے میں مزید دو صحافی شہید
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۱غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کے نتیجے میں دو صحافی اور چند کیمرہ مین شہید ہوگئے ہیں۔
-
گیند غاصب صیہونیوں کے کورٹ میں ہے، حماس
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے ثالثوں کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیند اب قابض حکومت کے کورٹ میں ہے۔
-
غزہ منصوبے سے ٹرمپ کی پسپائی کا خیر مقدم؛ مصر
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳مصر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں غزہ سے فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کے امریکی منصوبے سے ٹرمپ کی پسپائی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کو انسان دوستانہ امداد سے محروم کرنا جنگی جرم ہے؛ اقوام متحدہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے خوراک مائکل فخری نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کو انسان دوستانہ امداد سے محروم کیا جانا، جنگي جرم ، انسانیت کے خلاف جرم ہے جس کی تیاری پہلے سے کر لی گئی تھی۔
-
غزہ کے لئے بجلی اور خوراک کی ترسیل کو روکنا نسل کشی ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صیہونیوں کے ہاتھوں غزہ تک بجلی اور اشیائے خورد و نوش اور بنیادی ضرورتوں کی ترسیل روک دیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے جنگی جرم اور نسل کشی کے مترادف قرار دیا ہے۔