واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ یحییٰ السنور ابھی تک غزہ میں ہی ہیں۔
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں اور توپخانوں نے پیر کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے۔
غزہ کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے اطلاعات و نشریات کا ہنگامی اجلاس ترکیہ کے استنبول شہر میں شروع ہو گيا۔
اسرائیل کے ایک ریٹائرڈ جنرل کا کہنا ہے کہ فوج شدید افراتفری کا شکار ہے۔
تحریک حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ کے تیسری بار ویٹو کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہے۔
امریکی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ قاتل صیہونی حکومت غزہ پٹی میں انسان دوستانہ امداد بھیجنے کے سلسلے میں انروا کے ساتھ اپنے معاہدے کی بھی پابند نہيں ہے اور انسانی امدادی قافلوں پر بھی حملے کرتی ہے۔
ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر اسرائیلی غزہ میں مکمل فتح کے حوالے سے مایوسی کا شکار ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ ایک ڈیتھ زون بن گیا ہے۔
فلسطین کے حامیوں نے امریکہ میں احتجاجی مظاہرہ کرکے غزہ پٹی میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
برازیل کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب اور برازیلیا کے درمیان سفارتی کشیدگي کے بعد ملک کے صدر نے اپنے سفیر کو تل ابیب سے طلب کرلیا ہے۔