-
صیہونی فوجیوں کے غزہ کے شفا اسپتال پر حملے
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲صیہونی حکومت کے فوجیوں نے پیر کی صبح ایک بار پھر غزہ کے شفا اسپتال پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا ہے اور اسپتال کا محاصرہ کرلیا ہے۔
-
غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت جاری
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔
-
غزہ کے نوے فیصد شہری اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴غزہ کے انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے کےنوے فیصد شہری صیہونیوں کے حملے کے نتیجے میں گھربار چھوڑنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔
-
اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، القسام بریگيڈ کے ترجمان
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۲حماس کی القسام بریگيڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی کابینہ صیہونی قیدیوں کو تابوت میں واپس لانا چاہتی ہے۔
-
صیہونی فوج پر فلسطینی مجاہدین کا راکٹ حملہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱فلسطین کے مزاحمتی محاذ نے سنیچر کی صبح غزہ میں صیہونی فوجیوں کے مرکز پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف تادیبی کارروائی کا مطالبہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہنے کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں اس غاصب حکومت کے خلاف مزید اقدامات عمل میں لانے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
امریکہ: جنگ غزہ شروع ہونے سے اسرائیل کےلئے ہتھیاروں کی سو سے زیادہ کھیپیں برآمد کئے جانے کی تصدیق
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۱امریکی حکام نے غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کے لئے ہتھیاروں کی سو سے زیادہ کھیپیں برامد کئے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
یحییٰ السنور کہاں ہیں؟
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۸واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ یحییٰ السنور ابھی تک غزہ میں ہی ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے، دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں اور توپخانوں نے پیر کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے۔
-
غزہ کے مسئلے پر ترکیہ میں او آئی سی کا اجلاس (ویڈیو)
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱غزہ کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے اطلاعات و نشریات کا ہنگامی اجلاس ترکیہ کے استنبول شہر میں شروع ہو گيا۔