-
اسرائیل کے اندر تک پہنچا یمنی ڈرون، شدید حملے کی خبر
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸یمن کی فوج نے ایک بار پھر اسرائیل کے وسیع ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
غزہ شہرتباہ ، شہداء اور زخمیوں کی تعداد 64 ہزار ہو گئی
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں . غزہ کی وزارت صحت نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران جارح صیہونی فوج کے حملوں میں عام شہریوں کی ایک بڑی تعداد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے-
-
ایران: غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت کرنے والوں کو جواب دینا ہوگا
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر اور نائب مستقل مندوب زہرا ارشادی نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران غزہ پر جارحیت اور غاصب صیہونی حکومت کی فوجی حمایت فوری طور پر بند کئے جانے کا خواہاں ہے۔
-
امریکہ: صیہونی حکومت کےلئے امریکی ہتھیاروں کی ترسیل، جو بائیڈن کی حکومت کی کانگریس سے درخواست
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷جو بائیڈن کی حکومت نے کانگریس سے درخواست کی ہے کہ وہ غزہ کی جنگ میں اسرائیل کے مرکاوا ٹینکوں میں استعمال کے لئے پینتالیس ہزار گولے فروخت کئے جانے کی منظوری دے۔
-
اقوام متحدہ: جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کرنے کی مذمت
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو امریکہ کی جانب سے ویٹو کئے جانے کو غیر اخلاقی اور غیر انسانی قرار دیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کے حملوں کی پاکستان کی جانب سے مذمت
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵پاکستان نے ایک بار پھر غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جاری جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
القسام بریگيڈ کے ہاتھوں صیہونی فوج کے متعدد ٹینک تباہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸القسام بریگيڈ نے غاصب صیہونی حکومت کے دو مرکاوا ٹینک تباہ کر دیئے ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ کے شمال میں جبالیا کیمپ اور جنوب میں خان یونس پر شدید فضائی حملے اور گولہ باری کی ہے۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 16250 ہوگئی
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹فلسطینی انفارمیشن سینٹر نے تازہ ترین اعداد وشمار کا اعلان کرتے ہوئے، سات اکتوبر سے اب تک جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد سولہ ہزار دو سو پچاس بتائی ہے۔
-
غاصب فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان کئی محاذوں پر گھمسان کی لڑائی
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶فلسطین کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے غاصب صیہونی فوجیوں نے دسیوں فوجی گاڑیوں کے ذریعے غرب اردن کے علاقوں جنین، اریحا، بیت لحم اور شمالی رام اللہ پر حملہ کیا جہاں فلسطینی مجاہدین نے ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔