-
غزہ کے الشفا اسپتال میں بیماروں اور بچوں پر صیہونی فوج کا حملہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱غزہ میں مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ بد ترین شکل میں جاری ہے۔
-
اسامہ حمدان: غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول ہے
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ تحریک مزاحمت اور القسام بریگیڈ کی حالت بہتر ہے اور صورت حال پر اس کا مکمل کنٹرول ہے۔
-
غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی فوج کا سفاکانہ حملہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷بعض خبروں کے مطابق جارح اسرائیل نے الشفا ہسپتال پر حملوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
امریکا میں بائیڈن کی تقریر کے دوران غزہ پر حملے کے خلاف احتجاج (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے ایک معترض نے امریکی صدر جو بائيڈن کی تقریر کا سلسلہ منقطع کر دیا۔
-
شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی جنگی طیاروں کے حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی جنگی طیاروں کے تازہ حملوں میں درجنوں افراد کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
طوفان الاقصی کا وار، امریکی تھنک ٹینک میں بحث
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲واشنگٹن میں وار اسٹڈیز تھنک ٹینک نے غزہ میں صیہونی حکومت پر حملہ کرنے کے لیے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی حکمت عملی کا تجزیہ کیا۔
-
غزہ میں دو اور صیہونی فوجی افسر ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹صیہونی فوج نے غزہ کے شمالی علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں، اپنے دو اور فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
اینٹونیو گوتریش: غزہ میں اقوام متحدہ کے ایک سو سے زائد کارکن جاں بحق
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اقوام متحدہ کے دسیوں اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی وزیرخارجہ: صیہونی حکومت کے جنگی جرائم اسلامی ملکوں کی کوشش سے رکیں گے
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی جرائم اسلامی ملکوں کی کوشش سے رکیں گے۔
-
ایران اور نائیجیریا کے صدور کی ملاقات، صیہونی حکومت کے مقابلے میں اسلامی اتحاد پر زور
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی ملکوں کے اختلاف کو صیہونی حکومت کے اندر غزہ میں نسل کشی کی جرائت پیدا ہونے کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔