-
صیہونیوں کے خلاف یورپ میں مظاہرے جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹پیرس، میلان اور کوپن ہیگن سمیت یورپ کے کئی شہروں میں صیہونی حکومت کی غزہ پر مسلسل بمباری کے خلاف ہزاروں افراد فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔
-
القسام بریگيڈ کے تل ابیب پر راکٹوں اور میزائلوں سے حملے
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱رہائشی علاقوں پر صیہونیوں کی جارحیتوں اور مغربی غزہ کےعلاقے پر فاسفورس بموں کے استعمال کے جواب میں حماس کی فوجی ونگ القسام بریگيڈ نے ایک بار پھر تل ابیب کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے-
-
سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲سید حسن نصراللہ نے کہا کہ جس طرح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ کے بارے میں کہا تھا کہ تم کامیاب ہوگے اور طاقتور، اسی طرح سے ہم کہیں گے غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا۔
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں اور فوجیوں پر فلسطینی گروہوں کے جوابی حملے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴فلسطینی گروہوں نے مقبوضہ فلسطین کے شہر اسدود اور مرکزی علاقے پر راکٹوں اور میزائلوں کی بارش کی ہے
-
امریکی مسلم رہنماؤں کا کھلا خط، غزہ جنگ بند نہ کرائی تو بائیڈن کو ووٹ نہیں دیں گے
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۹امریکہ کے مسلم رہنماؤں نے ایک کھلے خط میں لکھا ہے کہ اگر صدر جو بائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کے لئے اقدام نہیں کیا تو وہ جو بائیڈن کے لئے ووٹنگ کے خلاف مہم کا آغاز کریں گے۔
-
غزہ کا واحد کینسر اسپتال ایندھن ختم ہو جانے کی بنا پر بند کر دیا گیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰غزہ کے صحت حکام نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کا واحد کینسر اسپتال ایندھن ختم ہو جانے کی بنا پر بند کر دیا گیا۔
-
اسماعیل ہنیہ: تحریک مزاحمت کے مضبوط و مستحکم محاذ قابل ستائش ہیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے غزہ میں تحریک مزاحمت کے مجاہدین کی استقامت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین بہت بہادری سے صیہونی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔
-
جبالیا کیمپ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری، انیس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷پریس ذرائع کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے شمال میں جبالیا کیمپ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں مزید انیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
غزہ کے معاملے پر عالم اسلام کی خاموشی حیرت انگیز ہے: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ کے معاملے پر عالم اسلام کی خاموشی حیرت انگیز ہے۔
-
اکثر صیہونیوں نے نیتن یاہو کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۲:۳۰غاصب اسرائیل میں ہونے والے ایک تازہ سروے میں اکثر صیہونیوں نے نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔