سحر نیوز رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران نے امن مشن کے لیے فوجی بھیجنے اور دیگر خدمات فراہم کرنے کے ذریعے اقوام متحدہ کے امن مشن میں مدد دینے کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے تشدد اور انتہا پسندی کو دنیا کے امن و استحکام اور سماجی، ثقافتی اور اقتصادی ترقی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بڑی طاقتیں، اپنے ہٹ دھرمانہ اور یکطرفہ اقدامات کے ذریعے ترقی پذیر ملکوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہی ہیں-
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے غلام علی خوشرو نے تاکید کی ہے کہ تشدد اور انتہا پسندی کا مقابلہ اس انداز سے کیا جانا جس سے اس لعنت کا قلع قمع کرنے کے سلسلے میں عالمی برادری کے پختہ عزم کا عکاس ہوتی ہو۔
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے غلام علی خوشرو نے کہا ہے کہ پرتشدد انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی برادری کے سنجیدہ عزم و ارادے کی ضرورت ہے۔
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے غلام علی خوشرو نے پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں ایران کے اصولی موقف کی وضاحت کی ہے۔
اقوام متحدہ کی سرگرمیاں دوسری عالمی جنگ کے بعد چار اکتوبر سن انّیس سو پینتالیس کو شروع ہوئیں اور اس وقت اس عالمی ادارے کو قائم ہوئے ستّر برس پورے ہوچکے ہیں۔
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے غاصب صہیونی حکومت کو مشرق وسطی کے علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کی جڑ قرار دیا ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کی کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکثر مواقع پر کونسل نے اپنے بنیادی اصولوں کی پابندی نہیں کی۔