-
امریکہ میں شدید زلزلہ اور فائرنگ، 4 افراد ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱امریکہ کی ریاست الاسکا میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی جو بعد میں واپس لے لی گئی۔
-
امریکہ میں پہلی ششماہی کے دوران ریکارڈ توڑ قتل عام
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲امریکہ میں سال 2023 کی پہلی ششماہی کوسال 2006 کے بعد ہلاکتوں کے حوالے سے مہلک ترین قرار دیا جا سکتا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا ہے۔
-
زاہدان تھانے پر حملہ کرنے والے تمام دہشتگرد ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲زاہدان کے تھانے پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی ہلاکت کے بعد حالات معمول پر آ گئے۔
-
امریکہ میں خونی تعطیل کا دن 10 افراد ہلاک 38 زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲امریکہ میں فائرنگ کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ ترین واقعات میں 50 کے قریب افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ: فلاڈیلفیا میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سرچ آپریشن کے دوران 3 شر پسند ہلاک
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹کارروائی کے بعد پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور سرچ آپریشن کا دائرہ بڑھا دیا گیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 30 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰امریکہ میں فائرنگ سے 30 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں فائرنگ کے بعد امریکی قونصل خانہ بند
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴امریکہ نے سعودی عرب میں فائرنگ کے واقعہ کے بعد اپنا قونصل خانہ بند کردیا ہے۔
-
پولیس کے ہاتھوں فرانسیسی نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵فرانس میں پولیس کی جانب سے نوجوان کو گولی مارنے کے بعد ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔