-
امریکی گن کلچر نے پھر ستم ڈھایا، اسکول میں فائرنگ، 18 بچے جاں بحق+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں اٹھارہ کمسن بچوں سمیت اکیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستانی فوج کے دو اہلکار جاں بحق
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں امن دشمنوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی فوج کے دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان، دہشت گردوں کے ساتھ تصادم، 2 اہلکار جاں بحق
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۲پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کے 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹امریکی ریاست کارولینا اور جنوبی نیویارک میں فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں تشدد ، نیویارک میں گیارہ سالہ لڑکی کا قتل
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹امریکہ میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے تازہ واقعے میں نیویارک شہر میں ایک گیارہ سالہ لڑکی فائرنگ سے ہلاک ہوگئی
-
نابلس میں فلسطینی نوجوانوں پر صیہونیوں کی فائرنگ
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا ہے
-
امریکہ میں شوٹنگ سے 24 افراد ہلاک و زخمی
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۹امریکہ میں شوٹنگ سے 8 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کئی فلسطینی جوان زخمی
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳جنوبی غرب اردن کی ایک کالونی پر صیہونی فوجیوں کی یلغار میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں درایں اثنا الجزیرہ ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ ماہ مارچ کے آغاز سے اب تک چاقوزنی اور فائرنگ کے نتیجے میں سولہ غاصب صیہونی ہلاک ہو چکے ہیں
-
امریکہ، ہوٹل کے باہر فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳امریکی ریاست می سی سی پی کے شہر بلکسی میں پیش آنے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں حملہ آور سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸امریکی ریاست اینڈیانا (Indiana) میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم 6 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔