-
نہتے فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کی فائرنگ، 82 زخمی
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸نابلس میں اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے 82 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
نیوزلینڈ کی سپر مارکیٹ میں دہشت گردانہ حملہ، چھے زخمی
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲نیوزی لینڈ کے شہر اوکلینڈ کی ایک سپرمارکیٹ میں ہونے والے حملے میں چھے افراد زخمی ہو گئے۔
-
شام: دہشتگردانہ حملوں میں 19 فوجی جاں بحق و زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶شام میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں میں 19 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
اسرائیلی جارحیت میں فلسطینی بچہ شہید
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳مشرقی غزہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ عمر حسن أبو النیل شہید ہو گیا۔
-
کابل ائیرپورٹ پر اطالوی طیارہ فائرنگ کا نشانہ بنا
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸کابل ايئرپورٹ سے اڑنے کے بعد اٹلی کے ایک ہوائی جہاز پر فائرنگ ہوئی۔
-
تنزانیہ، فرانسیسی سفارتخانے کے قریب فائرنگ، دو پولیس والے ہلاک۔ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳تنزانیا کے دارالحکومت دارالسلام میں واقع فرانس کے سفارتخانے کے قریب ایک نا معلوم مسلح شخص نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا تاہم سکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کاروائی میں مسلح شخص بھی مارا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ شخص مقامی نہیں تھا اور ظاہرا صومالیہ کا شہری تھا۔ ابھی تک مسلح شخص کے محرکات کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
-
پاکستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی 7 دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اب سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷غاصب صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔
-
کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کابل میں غیرملکی فوجیوں کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷افغان ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ کابل میں طالبان کے ساتھ امریکی و جرمن فوجیوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ میں کم سے کم ایک شخص مارا گیا ہے۔