-
واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰امریکی دارالحکومت میں واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد مارے گئے۔
-
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سکرامنٹو میں فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں۔
-
میانمار، بچوں کی ہلاکتوں پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت سے اب تک 70 سے زائد بچے مارے جا چکے ہیں جبکہ سیکڑوں کو جیل بھیجا جا چکا ہے۔
-
امریکی ریاست ٹیکزاس میں فائرنگ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۸امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں۔
-
فرانس، مارسی میں چاقوزنی اور فائرنگ
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸فرانس کے شہر مارسی میں مزید 4 افراد حالیہ چند روز کے دوران فائرںگ اور چاقوزنی کے ایک اور واقعے کی بھینٹ چڑھ گئے۔
-
امن کے ٹھیکیدار امریکہ میں بد امنی عروج پر، ۳ دن میں فائرنگ کے ۴۰۰ واقعات
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷امریکہ میں قدم جما چکے گن کلچر کی بدولت گزشتہ ہفتہ امریکی عوام کے لئے بڑا خونیں ثابت ہوا ہے۔
-
اوہایو میں فائرنگ ، پانچ افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۵امریکی ریاست اوہایو کے شہر سینسیناٹی میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں
-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 ہلاک 3 زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶امریکی ریاست اوھایو میں کم از کم 5 افراد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جن میں سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
اسرائیل کی دہشتگردی، 20 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان فرید علی حسن شہید ہوگیا ہے۔
-
کشمیرمیں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں میں خونریز جھڑپیں
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶کشمیر میں بدھ کے روز سے اب تک 4 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔