ہندوستانی سپریم کورٹ نے دھرم سنسد پروگرام میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کے تعلق سے اتراکھنڈ حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔
ہندوستانی سپریم کورٹ ہریدوار میں 'دھرم سنسد' کے ایک پروگرام میں مسلم کمیونٹی کے خلاف کی گئیں اشتعال انگیز تقریروں کے خلاف دائر درخواستوں پر آج بدھ کے روز سماعت کرے گی۔
ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات پر اب آئی آئی ایم کے طلبا اور فیکلٹی ممبران نے بھی وزیراعظم نریندر مودی سے سوال کرلیا ہے۔
دہلی میں اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک قومی اجلاس میں مذہبی منافرت اور فرقہ واریت کے مقابلے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
گڑگاؤں میں انتہاپسند اور فرقہ پرست ہندو تنظیموں کے منہ پر اُس وقت زوردار طمانچہ لگا جب ایک ہندو بھائی نے اپنی دکان اور سکھوں نے اپنے گرودوارے میں مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دے دی۔
ہندوستان کے مختلف شہروں میں وسیم رشدی کی گستاخیوں کے خلاف سبھی مسلمانوں کا احتجاج جاری ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان کے کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینے کی کوشش کر رہی ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے مرکزی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔