-
سابق صدر کی گرفتاری پر جنوبی افریقہ میں فسادات پھوٹ پڑے
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰جنوبی افریقہ میں سابق صدر کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں میں متعدد افراد ہلاک، سیکڑوں کو گرفتار کرلیا گيا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف پھر مظاہرے شروع ہو گئے
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹خودساختہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر زبردست احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴خودساختہ صہیونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔
-
سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس کا جارحانہ رویہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹امریکہ میں سیاہ فام باشندوں کے قتل کے المناک واقعات اور پلیس گردی کے خلاف کیلفورنیا میں فسادات پھوٹ پڑے۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ 36 ویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
ایکواڈور کی 3 جیلوں میں فسادات 67 قیدی ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳ایکواڈور کی 3 جیلوں میں ہونے والے فسادات کے نتیجے میں اب تک 67 قیدی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ، حکومت پاکستان کیلئے لمحہ فکریہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھ گئی ہے۔
-
صیہونی عوام نیتن یاہو کے خلاف سراپا احتجاج
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
واشنگٹن میں انارکی اور گڑبڑ کا خدشہ، چھ دن کے لئے عوام سخت مشکلات میں مبتلا
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲جوبائڈن کی حلف برداری کی تقریب کے دوران واشنگٹن میں کرفیو کا سما دیکھنے کو ملے گا۔